Poetess Nadia umber Lodhi is also an article writer and she is editor of British newspaper Khabrain Manchester Uk . She Lives in Islamabad .The secret to the poetry of Nadia Umber lays not only in its prose and beauty but in her deep understanding of the human psyche and the simple facts of life, which she laid out for the general public through numerous famous writings.her poetry and prose is publishing in British newspapers constantly .


شاعرہ نادیہ عنبر لودھی شاعری اور نثر کی جاندار آواز ہیں۔ آپ بر طانیہ کے اردو اخبارات سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی لکھاری ہیں۔ جنہیں ادبی ایوارڈ 2017 سے برطانیہ میں نوازا گیا ہے ۔ آپ بچوں اور خواتین کے مسائل پہ لکھتی ہیں‎آپ خواتین اور بچوں اور خواتین کی بے بسی پہ قلم اٹھاتی ہیں
۔شاعری اور نثر میں دونوں میں آپ خواتین کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہیں ۔

Advertisements